نقطہ نظر غیر ملکی سرمایہ کاری: حقیقت یا سراب؟ حکومت نے کئی ارب روپے سے میٹرو بس منصوبہ شروع کر رکھا ہے مگر عوام کو سیلاب سے بچانے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
نقطہ نظر نوازشریف: قوت فیصلہ سے محروم نواز شریف اپنے بادشاہی رویے کی وجہ سے پھنس چکے ہیں، جو فیصلے انہیں چھ ماہ پہلے کرنے چاہیے تھے وہ آج کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر مسلمان اور جمہوریت اسلام کو سیاسی مذہب بنادیا گیا ہے جس کے پیروکار پوری دنیا پر اقتدار سے کم کسی بات پر راضی نہیں۔
نقطہ نظر مسلم لیگ نواز بمقابلہ پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ نواز کی حکومت کو جن خطرات کا سامنا ہے وہ اس کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔
نقطہ نظر اجتماعی دانش کا جنازہ پاکستان کا ننانوے فیصد پڑھا لکھا طبقہ جس میں استاد، صحافی، وکیل اور جج سبھی شامل ہیں، انتہا پسندوں کے ترجمان بن چکے ہیں
نقطہ نظر بادشاہی جمہوریت یا جمہوری بادشاہت؟ اگر آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ اور مسلم لیگ نواز کا رویہ درست ہوتا تو پچھلے پانچ سالوں میں بہت ساری تبدیلیاں آسکتی تھیں
نقطہ نظر میڈیا، ریاست، اخلاقیات اور مفادات کیا ایک صحافی یا اینکر پرسن کو کسی ریاستی ادارے یا جہادی تنظیم کے آلہ کار کا کردار ادا کرنا چاہیے؟
نقطہ نظر جمہوریت، سیکولر ازم اور مذہبی سیاسی جماعتیں مذہب کے نام پر کوئی متفقہ سیاسی نظام بن ہی نہیں سکتا کیونکہ مذاہب کے درجنوں دھڑے کسی ایک ایشو پر متفق نہیں ہو سکتے۔
نقطہ نظر انصاف یا خام خیالی؟ ایک وقت تھا کہ پاکستانی عوام کے لیے پاک فوج 'مقدس گائے' تھی جس کی پالیسیوں پر تنقید کا مطلب وطن سے غداری سمجھا جاتا تھا
نقطہ نظر کوئی ہے سننے والا؟ جس ملک کے حکمران طالبان کی منت سماجت میں مصروف ہوں وہ بلوچوں سے کیسے اظہار یک جہتی کر سکتے ہیں۔
نقطہ نظر سب تیرے سوا کافر؟ اگر ایک مکتبہ فکر کے عالم کی تعریف کے مطابق ہم مسلمان ہیں تو دوسرے تمام علماء کی تعریف کے مطابق ہم میں سے ہر ایک کافر ہے
نقطہ نظر جہادی خنّاس قیام سے ہی پاکستان 'نام نہاد خطرے' کا شکار ہوگیا، جس سے بچانے کے لئے ریاست نے جہادی بیانیے کو فروغ دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین